Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی ویمن کرکٹر نتالیہ پرویز نے گھر پر ہی ورک آؤٹ شروع کردیا

اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 06:03pm

لاک ڈاؤن کے باعث جم بند ہیں تو کیا ہوا قومی ویمن کرکٹر نتالیہ پرویز نے گھر میں ہی ورک آؤٹ شروع کردیا۔

نتالیہ پرویز نے گھر پر ہی ريت، بلاک، گھی کے ڈبے اور لکڑيوں کی مدد سے ایکسرسائز کرنا شروع کردی۔